جھال[6]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جانجھ، سازوں میں تال دینے کا ایک ساز جو عموماً کانسی کا بنا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جانجھ، سازوں میں تال دینے کا ایک ساز جو عموماً کانسی کا بنا ہوتا ہے۔